حیدرآباد،2 جون(یواین آئی)کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر تلنگانہ کی یوم تاسیس تقاریب سادگی کے ساتھ منائی گئیں۔
وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے ریاستی دارالحکومت حیدرآباد میں
تلنگانہ شہدا کو بھرپورخراج پیش کیا اور اپنے کیمپ آفس پرگتی بھون میں 9.30بجے دن قومی پرچم لہرایا۔
انہوں نے گن پارک میں تلنگانہ کے شہدا کو خراج پیش کیااور دو منٹ کی خاموشی بھی منائی۔