: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 13 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر جنگلات و ماحولیات اندرا کرن ریڈی نے حیدرآباد کے نہر وزوالوجیکل پارک کی نئی ویب سائٹ اور موبائل ایپ کا آغاز کیا۔ زود
دیکھنے کے لئے آنے والے افراد کے لیے داخلے کا ٹکٹ اور بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں آن لائن با آسانی بک کروانے کی سہولت دستیاب ہو گئی ہے۔ سنٹر فار گڈ گورننس نے یہ ویب سائٹ تیار کی ہے۔