: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 16مئی (ذرائع) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ میں ریاستی کابینہ کی پہلی میٹنگ جمعرات یعنی 18 مئی کو چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی
صدارت میں ہوگی۔ دوپہر 3 بجے سے منعقد ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں تلنگانہ ریاست کے یوم قیام (فارمیشن ڈے ) کی تقریبات کی تیاریوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔