: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 21/ اگست (یواین آئی) کل ہند صنعتی نمائش سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس کے صدر منتخب کئے گئے ہیں۔
سابق وزیرای راجندر اس سوسائٹی کے صدر
تھے۔
اراضیات پر غیرمجاز قبضہ کے الزامات پر ان کو کابینہ سے برطرف کردیاگیا تھا جس کے بعد انہوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی اور سوسائٹی کی صدارت سے استعفی پیش کردیا۔