حیدرآباد 16مارچ (یواین آئی) فصلوں کو پرندوں اور جانوروں سے محفوظ رکھنے کے لئے عموما انسانوں کے پتلے لگائے جاتے ہیں،یہ روایت برسوں پرانی ہے جو کئی دہائیوں سے چلی آرہی ہے تاہم تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے نوی پیٹ کے کملاپور
میں فصلوں کو نظربد سے بچانے کیلئے ہیروئینس کی فلکسی کو لگایاگیا جو تعجب کی بات ہے۔
اس کسان کی شناخت کے سرینواس ریڈی کے طورپر کی گئی ہے۔
اس کسان نے اپنے کھیت میں پپائی کے کئی درخت اگائے جن میں بڑے پیمانہ پر پپائیاں لگیں۔