: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 7 مارچ (یو این آئی ) تلنگانہ کی بجلی کی تقسیمی کمپنیوں نے بجلی کی سپلائی کا نیاریکارڈ بنایا ہے۔ دوڑ سکا مس نے بدھ کو ایک ہی دن
میں 298.19 ملین یونٹ بجلی کی سپلائی کا سب سے زیادہ ریکار ڈ درج کیا ہے۔ بجلی کی کمپنیوں نے گذشتہ سال 14 مارچ کو 297.89 ملین بجلی کی سپلائی کا پیشرور یکارڈ توڑ دیا۔