حیدرآباد16فروری(یواین آئی)اپارٹمنٹ کے ایک فلیٹ میں ایک ماہ کا بجلی کا بل 3.21کروڑ روپئے جاری کیاگیا۔
یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں پیش
آیاجس سے فلیٹ کا مالک حیرت زدہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کے پُلی گوپال ریڈی نگر کے ایک اپارٹمنٹ میں ناگیشورراو نے ایک سال پہلے 302نمبر کے پورشن کی خریداری کی تھی۔