حیدر آباد 24 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے جملہ 119 اسمبلی حلقوں میں سے ایک تہائی پر مسلم رائے دہندے فیصلہ کن موقف کے حامل ہیں۔
سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ
یہ رائے دہندے جس کی طرف بھی جائیں گے ، ان کی جیت قدرے آسان ہو جائے گی۔ ریاست کی آبادی کا تقریباً 14% مسلمان ہیں اور ایک اندازے کے مطابق 40 حلقوں پر مسلم رائے دہندے اکثر کہتے ہیں