the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 18 جنوری (ذرائع) ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ (DPH) ڈاکٹر جی سرینواس راؤ کوویڈ 19 ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے-
منگل کو یہاں جاری ایک بیان میں، ڈاکٹر سرینواس راؤ نے کہا، "ہلکے علامات کی وجہ سے، میں نے خود کا ایک لیبارٹری میں ٹیسٹ کرایا، جس میں تصدیق ہوئی کہ کوویڈ 19 ہے۔ میں ہاسپٹل میں شریک



ہو رہا ہوں اور خود کو ضروری علاج کے لیے الگ تھلگ کر رہا ہوں-
انہوں نے مزید کہا، "میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ میری صحت کے بارے میں کسی قسم کی پریشانی بات نہیں ہے اور میں جلد ہی ایکشن میں واپس آؤں گا۔ میں تلنگانہ کے لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ کووِیڈ 19 کے خلاف سختی سے عمل کرتے ہوئے احتیاط برتیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.