: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 2 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیرافزائش مویشیاں سرینواس یادو نے کہا کہ تلنگانہ نے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ کے عظیم ویژن سے ترقی کی ہے-
انہوں نے کہا کہ بی آر ایس کا قیام اسی کے ایک حصے کے طور پر کیا گیا تھا اور مختلف ریاستوں کے لیڈرران اور کارکن بی آر ایس میں شامل ہونے کے لیے جوش وخروش دکھا رہے ہیں-