: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 15 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی ملو بھٹی وکر مار کا کی سالگرہ کی تقریب پر جا بھون میں منعقد کی گئی۔ ریاست بھر سے ارکان اسمبلی، کارپوریشنس کے صدور نشین
، عوامی نمائندوں اور کانگریس کے لیڈروں نے پر جا بھون پہنچ کر ان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ قبل ازیں ملو بھٹی وکر امار کا نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ پر جا بھون کی مندر میں خصوصی پوجا کی۔