the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد 23 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کا نگریس کے صدر ریونت ریڈی جنہوں نے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کے پیپر لیک ہونے کے معاملہ کے سلسلہ میں مختلف الزامات لگائے تھے سے آج خصوصی جانچ ٹیم (ایس آئی ٹی) نے پوچھ گچھ کی۔ قبل ازیں کانگریس لیڈروں کے امکانی احتجاج کے پیش نظر پولیس نے کئی



کا نگریسی لیڈروں کو گھروں پر نظر بند کر دیا تا کہ احتجاج کے سبب کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔ ایس آئی ٹی کے عہدیداروں نے ٹی ایس پی ایس سی پیپر لیک ہونے پر الزامات عائد کرنے کے بعد ریونت ریڈی کو نوٹس جاری کی تھی جس میں ان سے خواہش کی گئی تھی کہ وہ 23 مارچ کو ایس آئی ٹی کے سامنے اپنے الزامات کے سلسلہ میں پیش ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.