حیدرآباد 25ڈسمبر (یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کی رکن اسمبلی سیتکا،ان کے سیکوریٹی اہلکاروں کے دوسرے مقام پر تبادلہ پر اشکبار ہوگئیں۔
کئی برسوں سے ان کا
اپنے سیکوریٹی اہلکاروں کے ساتھ گہرا لگاو تھا۔
حال ہی میں ان کے سیکوریٹی اہلکاروں کا تبادلہ کردیاگیا جس کے بعد وہ جلد ہی نئے مقام پر اپنی ذمہ داری کو سنبھالیں گے۔