حیدرآباد17نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس نے ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے ایم ایل سی امیدوار وینکٹ رامی ریڈی کے خلاف قانون ساز کونسل کے ریٹرننگ آفیسر سے شکایت کی
ہے۔
پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ وینکٹ رامی ریڈی کے خلاف رشوت خوری کے الزامات ہیں۔
پارٹی کے وفد نے کہا کہ جب وینکٹ رامی ریڈی آئی اے ایس عہدیدار تھے تو اُس وقت انہوں نے کئی بے قاعدگیاں کی تھیں۔