: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد یکم اگست (یو این آئی ) تلنگانہ کا نگر یس کے لیڈروں کے ایک وفد نے راج بھون میں گور نر تحمیلی سائی سوند رارا جن سے ملاقات کی۔ ایم ایل اے سرد ھر بابو، پارٹی کے کارگذار صدور مہیش کمار گوڑ، انجن کمار یادو، پی سی سی کے سابق صدور پی لکشمی ، ہنمنت راؤ،
سابق ایم پی ملور وی، ٹی پی سی کے نائب صدر ایس جگدیش نے یہ ملاقات کی۔ اس وفد نے ایک یادداشت پیش کی جس میں گور نر سے کہا گیا ہے کہ وہ ریاست میں گزشتہ چند دنوں میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے مشکل صور تحال کے شکار کسانوں اور عوام کی مدد کو یقینی بنانے حکومت کو ہدایت دیں۔ dra