حیدرآباد،19مئی(یواین آئی)تلنگانہ میں کورونا کا علاج کرنے والے پرائیویٹ اسپتالوں کی جانب سے زائد فیس کی وصولی کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے ریاستی حکومت
نے واٹس اپ نمبر جاری کیاہے۔
اس نمبر کو ڈائرکٹر صحت عامہ ڈاکٹر سرینواس راو نے جاری کیا ہے۔
زائد فیس کی وصولی پر واٹس اپ نمبر9154170960پر شکایت کی جاسکتی ہے۔