the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد13فروری (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج ای دیاکر راو نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی اس ماہ کی 17تاریخ کو ہونے والی سالگرہ کے موقع پر ایک ہی گھنٹہ میں 10بجے دن تا11بجے دن ایک کروڑ پودے لگانے کا نشانہ



رکھاگیا ہے۔
انہوں نے اپنے کابینی رفیق سرینواس گوڑاور مقامی عوامی نمائندوں کے ساتھ عوام سے مشترکہ اپیل کی کہ وہ اس پروگرام کو کامیاب بنائیں۔
انہوں نے حیدرآبادمیں اپنی قیام گاہ پر میڈیا کے سامنے اس پروگرام کا پوسٹرجاری کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.