: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 16 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر کشن ریڈی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ شکست کے خوف سے غلطیوں پر غلطیاں کررہے ہیں-
انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر گورنر کی جانب سے ترتیب دیئے گئے ایٹ ہوم میں وزیراعلی کی عدم شرکت پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ وزیراعلی نے قدیم روایات کی خلاف ورزی کی ہے-