: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/24ڈسمبر(ایجنسی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ (کے سی آر) آج غیر بی جے پی اور غیر کانگریسی مورچہ بنانے کی حمایت کے لیے مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی سے ملاقات کریں گے، ایک سرکاری بیان
میں بتایا گیا ہے کہ راؤ 24 ڈسمبر کو بھونیشور کے مندر جائیں گے، بھونیشور کے بعد راؤ کولکتہ جائیں گے وہ مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی سے ملیں گے، دونوں کے درمیان اس دوران نیا مورچہ بنانے کو لیکر بات چیت ہونے کی امید ہے.