حیدرآباد، 19/ ستمبر (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راو نے نے شہر حیدرآباد کے نامپلی کے سید نگر میں بستی دواخانہ کا افتتاح کیا۔
اس تقریب میں مجلسی
رکن اسمبلی جعفر حسین معراج، میئر رام موہن اور دوسرے موجود تھے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تارک راماراو نے کہا وزیر اعلی کے چندرشیکھرراو کا مقصد سب کو بہتر علاج مہیا کرنا ہے۔