حیدر آباد 14 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ اسٹیٹ سیول سپلائزڈ پارٹمنٹ نے ایک یوٹیوب 66 چینل کمشنر سیول سپلائیز “ کے نام سے شروع کیا تا کہ کسانوں کو براہ راست معلومات فراہم کی جاسکیں۔
یہ چینل گذشته روز کمشنر سیول سپلائز ڈی ایس چوہان نے شروع کیا، جنہوں نے زور
دیتے ہوئے کہا کہ یہ چینل کسانوں کو ضروری معلومات فراہم کرے گا۔
اپنے خطاب میں چوہان نے کئی اہم موضوعات پر اظہار خیال کیا جن میں دھان کی خریداری پالیسی ، ریاست میں جاری خریداری اور کسانوں کو حکومت کے خریداری مراکز پر دھان فروخت پر 500 روپے کا بونس دینے کا اعلان شامل تھا۔