: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد۔ ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر سیاحت و تلنگانہ بی جے پی کے صدر کشن ریڈی نے گروپ ون پری لمنری امتحان کے 23 انعقاد میں مبینہ نا اہلی پر ریاست کی بی آرایس حکومت پر تنقید کی۔ اپنے
بیان میں کشن ریڈی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ کی حکومت کے نااہل انتظامیہ اور مناسب فیصلے کرنے میں ناکامی پر مسلسل دوسری مرتبہ پر کی منری امتحان کو ملتوی کیا گیا ہے۔