حیدرآباد 18 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کے پوتے اور وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک رامار اوکے بیٹے مانو کا گایاہوا ایک
انگریزی گیت سوشل میڈیا پر
وائرل ہو گیا ہے۔ ہمانشو نے پہلی مرتبہ یہ گیت گایا ہے جو متاثر کن ہے۔ ہمانشو نے اپنا گیت یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کیا۔