حیدر آباد 29 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے گلف بھروسہ اسکیم پر بنائی گئی پر اواسی متر سنستھا کی ایک دستاویزی فلم اور پوسٹر کو جاری کیا، جو کہ خلیجی ممالک یا ممالک میں کام کر ۔ کرنے والے مزدوروں اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت
کی کوششوں پر مبنی ہے۔
یہ تقریب وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جہاں تلنگانہ منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئر مین اے انیل، پر اواسی متر سنستھا کے نمائندے مند ا بھیم ریڈی، پی سنیل کمار ریڈی، سی سرینواس راؤ ، پی ایل کے ریڈی، کلیان کمار ، جبار اور دیگر افراد نے شرکت کی۔