حیدرآباد10دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی چندرشیکھر راو نے سدی پیٹ ضلع کے قریب دوسرے انٹرنیشنل ایرپورٹ کے امکان کا اشارہ دیا۔
یہ ایرپورٹ شہر حیدرآباد کے
راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کے علاوہ ہوگا۔
وزیراعلی نے ضلع کے دودیڈاگاوں میں آئی ٹی پارک کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سدی پیٹ حیدرآباد سے قریب ہے۔