حیدرآباد21اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے حلقہ حضورآباد کے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اس ماہ کی 27تاریخ کو حلقہ کے پنچکل
میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
اس جلسہ کے سلسلہ میں انتظامات کئے جارہے ہیں۔
وزیر فائنانس ہریش راو حلقہ حضورآباد میں ہی کیمپ کئے ہوئے ہیں۔