: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 2 دسمبر (یو این آئی) گنگانہ میں کانگریس حکومت کے قیام کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد ہونے والی تقاریب کے ایک حصہ کے طور پر آج محکمہ صحت و طبابت کے زیر اہتمام ریاست بھر میں 16 نرسنگ کا لحس ، 28 سرکاری
ہیلتھ کیئر کا لحبس، 2 3 ٹرانس جینڈر کلینکس کا وزیر اعلی ریونت ریڈی نے آج دو پہر عملی طور پر آغاز کیا۔ 442 نئے منتخب سیول اسسٹنٹ سر جنس اور 24 فوڈ سیفٹی آفیسرس کو وزیر اعلی نے حیدر آباد میں ایک خصوصی تقریب میں تقرری کے دستاویزات پیش کئے۔