the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد14ستمبر(یواین آئی) وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے سوال کیا کہ ریاستی حکومت 6لاکھ ملازمتوں کو کب پُرکرے گی؟انہوں نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو مزید کتنے نوجوانوں کی موت کے بعد اس معاملہ پر ردعمل ظاہر کریں گے؟بے روزگارنوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے مطالبہ



پر ہر منگل کو کی جارہی اپنی ایک روزہ بھوک ہڑتال کے حصہ کے طورپر شرمیلا نے ہنمکنڈہ میں کے یوجنکشن میں تلنگانہ کے نظریہ ساز پروفیسرجئے شنکر کے مجسمہ پر پھول نچھاور کئے اور ان کو بھرپورخراج پیش کیا۔
انہوں نے بی سنیل نامی نوجوان کے ارکان خاندان سے ملاقات کرتے ہوئے پُرسہ دیا۔
اس نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آکر مایوسی کے عالم میں خودکشی کرلی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.