حیدرآباد19مارچ (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے ہفتہ کی دوپہر اچانک ریاستی وزرا کے ساتھ ہنگامی اجلاس طلب کیاجس میں دستیاب وزرا نے شرکت
کی۔
یہ اجلاس وزیراعلی کے فارم ہوزواقع ایراولی میں منعقد ہوا۔
اس اجلاس کے سلسلہ میں وزرا کو فون کرتے ہوئے اطلاع دی گئی جس کے بعد دستیاب وزرا فارم ہوز روانہ ہوگئے۔