حیدرآباد۔ 7اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرامارکا پر برہمی ظاہر کی۔
قانون ساز اسمبلی میں دیہی
اور شہری ترقی پر ہوئے مختصر سہ مباحث کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے بھٹی وکرمارکا نے کہا کہ دیہی روزگار ضمانت اسکیم کے فنڈس کا ریاستی حکومت غلط استعمال کر رہی ہے ۔