the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد24اپریل(یواین آئی) ملک کے مختلف مقامات پر اسپتالوں میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ کے پیش نظر تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھراو نے اہم فیصلہ لیا ہے۔
انہوں نے عہدیداروں پر واضح کیا کہ سرکاری اور پرائیویٹ



اسپتالوں میں فائر سسٹم کا جائزہ لیا جائے اورآگ لگنے کے واقعات کو روکنے کے لئے مناسب اقدامات کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ گاندھی اور ٹمس اسپتال جہاں بڑی تعداد میں کورونا کے مریض زیرعلاج ہیں میں فائربریگیڈس کے تیار رکھاجائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.