: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ، 20 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ راکیش کو فوری طبی امداد فراہم کریں جو کہ سیوڈو مسکولر
ڈسٹروفی میں مبتلا ہے۔ یہ پٹھوں کی شدید بیماری ہے۔ را کیش کی حالت زار سے متاثر وزیر اعلیٰ نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ اسے ٹرانسپورٹیشن کے لیے چار جنگ گاڑی فراہم کریں۔