the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد26جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی وحکمران جماعت ٹی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو نے پارٹی کے ضلعی صدور کا اعلان کیاتاکہ نچلی سطح سے پارٹی کو مستحکم کیا جاسکے۔
ٹی آرایس کے نئے ضلعی صدور کی تفصیل اس طرح ہے:رکن اسمبلی جوگورامنا(عادل آباد)،رکن اسمبلی کونیروکونپا(کومرم بھیم آصف آباد)،رکن اسمبلی بلکاسمن ( منچریال)، رکن اسمبلی وٹھل ریڈی (نرمل)،رکن اسمبلی جیون ریڈی (نظام آباد)،سابق ڈی سی ایم ایس صدرنشین ایم کے مجیب الدین (کاماریڈی)،سوڈا کے صدرنشین جی وی کرشناراو(کریم نگر)،سابق ایم پی پی ٹی انجیا(راجناسرسلہ)،رکن اسمبلی کے ودیاساگرراو(جگتیال)،رکن اسمبلی کے چندر(پداپلی)،رکن اسمبلی ایم پدمادیویندرریڈی(میدک)،سابق رکن اسمبلی چنتاپربھاکر(سنگاریڈی)،رکن پارلیمنٹ کوتہ پربھاکر(سدی پیٹ)،رکن اسمبلی آررمیش(ورنگل)،رکن اسمبلی ڈی ونئے



بھاسکر(ہنمکنڈہ)،صدرنشین ضلع پریشد سمپت ریڈی(جنگاوں)،رکن پارلیمنٹ مالوت کویتا(محبوب آباد)،ضلع پریشد صدرنشین کے جگدیش(مُلگ) اور صدرنشین ضلع پریشد جی جیوتی(جئے شنکربھوپال پلی)۔
دیگر جو پارٹی کے ضلعی صدور مقرر کئے گئے ہیں ان میں رکن کونسل ٹی مدھوسدن(کھمم)،رکن اسمبلی آرکانتاراو(بھدرادری کوتہ گوڑم)،رکن اسمبلی آررویندرکمار(نلگنڈہ)،رکن پارلیمنٹ بی لنگیایادو (سوریہ پیٹ)،ٹی ایس آئیل فیڈ صدرنشین کے راماکرشناریڈی(یادادری بھونگیر)،رکن اسمبلی منچی ریڈی کشن ریڈی (رنگاریڈی ضلع)، رکن اسمبلی ایم آنند (وقارآباد)،رکن اسمبلی ایس راجو(میڑچل ملکاجگری)، رکن اسمبلی سی لکشماریڈی (محبوب نگر)،رکن اسمبلی جی بالاراجو(ناگرکرنول)،رکن اسمبلی بی کرشناموہن ریڈی(جوگولامباگدوال)،رکن اسمبلی ایس راجندرریڈی(نارائن پیٹ)،میونسپل چیرمین جی گٹویادو اور رکن اسمبلی ماگنٹی گوپی ناتھ(حیدرآباد)شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.