حیدرآباد8 نومبر(یواین آئی) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو پرجھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔
انہوں نے کہاکہ
پلینری،جلسوں،کابینہ کے اجلاس میں بھی وزیراعلی جھوٹ کا سہارالیتے ہیں۔
بنڈی سنجے نے پارٹی دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پوچھا کہ وزیراعلی یہ بتائیں کہ کسانوں کے لئے کیاکیا ہے۔