حیدرآباد11مئی (یواین آئی)تلنگانہ کے مختلف مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف معاملہ درج کیاگیا ہے۔
اُپل پولیس اسٹیشن کے
حدود میں ایک ہفتہ کے دوران 94افراد کے خلاف معاملہ درج کیاگیا ہے۔
اسی طرح کشائی گوڑہ حدود میں 61افراد کے خلاف معاملہ درج کیاگیا ہے۔