: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد/31اکتوبر(ایجنسی) 7 ڈسمبر کو تلنگانہ میں ہونے جارے اسمبلی انتخابات کے مدنظر ووٹروں کو لبھانے کے لیے کوئی کثر نہیں چھوڑ رہے ہیں، اس کڑی میں وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت والی ٹی آر ایس پارٹی نے انوکھی مہم شروع کی ہے، اسکے تحت پارٹی کے کئی بڑے رہنما ڈور-ٹو-ڈور مہم کے تحت عام
لوگوں کی مدد کے لیے کچھ کرتے نظر آرہے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھپالاپلی سیٹ سے انتخاب لڑرہے ٹی آر ایس رہنما اور سابق اسپیکر مدھوسدن چاری کو حجام کی دوکان پر ایک کسٹمر کی حجامت بناتے دیکھا گیا، اسکے بعد وہ آگے بڑھے تو جھوپڑی کے باہر دیکھا کہ ایک بزرگ شخص لنچ کرنے جارہے تو وہ انکو ہاتھوں سے کھانا کھلانے لگے.