حیدرآباد9اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی صدارت میں منعقد ہوگا۔
یہ اجلاس وزیراعلی کے کیمپ آفس واقع
بیگم پیٹ میں 5بجے شام منعقد کیاجائے گا۔
اس اجلاس میں 13اکتوبر کو شروع ہونے والے دوروزہ اسمبلی اجلاس میں پیش کئے جانے والے بلز پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔