the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد15دسمبر(یواین آئی) غیر زرعی اراضیات اور جائیدادوں جس کے رجسٹریشن کا تقریبا تین ماہ بعد گذشتہ روز تلنگانہ میں شروع ہوا سے متعلق امور اور مسائل کاجائزہ لینے کے لئے کابینی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہواجس کی صدارت ریاستی وزراپرشانت ریڈی نے کی۔
اس اجلاس میں ریاستی



وزرا محمد محمود علی،کے تارک راماراو،ای دیاکر راو،ٹی سرینواس یادو،چیف سکریٹری سومیش کمار اور دوسروں نے شرکت کی۔
اس اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ رجسٹریشن کے عمل سے متعلق مختلف مسائل پر عہدیداروں،بلڈرس، رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرنے والوں اور دیگر متعلقہ افراد کی رائے حاصل کی جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.