: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 10 فروری (یواین آئی) تلنگانہ کابینہ نے ہفتہ کو اسمبلی کمیٹی ہال میں منعقدہ میٹنگ میں مالی سال 2024-25 کے لئے اکاؤنٹ بجٹ پر ووٹ کو منظوری دی۔ سرکاری
ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ نائب وزیر اعلیٰ ملو بھٹی و کر مار کا دو پہر کو اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے والے ہیں، جبکہ اسمبلی امور کے وزیر سرید ھر بابو کونسل میں بجٹ پیش کریں گے۔