حیدر آباد 4 فروری (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی کی صدارت میں تلنگانہ کابینہ نے سماجی، اقتصادی، روز گار ، تعلیم ، سیاسی، اور ذات کے سروے کی رپورٹ کو منظوری دی۔ اسمبلی ہال
میں منعقدہ کابینہ کا اجلاس تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہا۔
اتوار کو پلاننگ کمیشن کے عہدیداروں نے کا بینی ذیلی کمیٹی کو ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ پیش کی جس کی صدارت وزیر اتم کمار ریڈی نے کی۔