: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 8 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ بی جے پی آئندہ اسمبلی انتخابات میں تلنگانہ میں بی آرائیں اور کا نگر یس کا صفایا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے 2021 کے بلدی انتخابات میں ٹریلر
دکھایا ہے اور آنے والے انتخابات میں پوری فلم دکھائے گی۔ انہوں نے نمکنڈہ آرئیس کالج میدان میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب ملک میں بی جے پی کے پاس دو پار لیمانی سیٹیں تھیں تو اس میں سے ایک حلقہ ہنمکنڈہ کی تھی۔