the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد27اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ بی جے پی کے صدر و رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے،پولیس رویہ کے خلاف کریم نگرضلع میں واقع اپنے دفتر میں اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں جنہوں نے الزام لگایا کہ گذشتہ روزان کی پارٹی کے اسمبلی حلقہ دوباک کے امیدوار سے ملاقات سے انہیں روک دیاگیا اور انہیں زبردستی پولیس کی گاڑی میں بٹھا کر کریم نگر



چھوڑدیاگیا۔
گذشتہ روز سدی پیٹ ضلع کے دوباک اسمبلی حلقہ کے بی جے پی امیدواررگھونندن راو کے رشتہ دار کے مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے پولیس نے 18.67لاکھ روپئے رقم ضبط کی تھی۔
پولیس کی جانب سے امیدوار کے مکان پر چھاپہ مارنے کی اطلاع کے فوری بعد بنڈی سنجے ان سے ملاقات کے لئے سدی پیٹ جارہے تھے تاہم پولیس نے ان کو راستہ میں ہی روک دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.