حیدرآباد7مارچ (یواین آئی) تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کے پہلے ہی دن بی جے پی کے ارکان کی مکمل سیشن کے لئے معطلی کے خلاف بی جے پی کے ارکان نے اسمبلی کی گیٹ کے سامنے دھرنا
دیا۔
بی جے پی کے تین ارکان اسمبلی راجہ سنگھ،ای راجندر اوررگھونندن راو نے اپنے گلوں میں سیاہ پرچم ڈال کر اسمبلی کی گیٹ کے سامنے دھرنادیتے ہوئے معطلی کے خلاف دھرنادیا۔