: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 6 اپریل (یو این آئی) ہنومان جینتی جلوس سے پہلے حیدرآباد میں پولیس نے بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی معلون راجہ سنگھ کو گرفتار کر لیا۔ تلنگانہ اسمبلی میں حلقہ گوشہ محل کی
نمائندگی کرنے والے راجہ سنگھ کو اس کے مکان سے گرفتار کر لیا جو اس جلوس میں جانے کی تیاری کر رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ راجہ سنگھ کو گرفتار کیا گیا ہے کیونکہ قبل ازیں اس نے جلوس میں متنازعہ تقاریر کی تھیں۔