حیدرآباد11نومبر(یواین آئی)کسانوں کی جانب سے خریف کے موسم میں اگائی گئی کاشت کی خریداری کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی کسان مورچہ کی جانب سے تلنگانہ کے تمام اضلاع میں مختلف
مقامات پر دھرنے دیئے گئے۔
ان احتجاجیوں نے چندرشیکھررراو زیرقیادت ٹی آرایس حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
کریم نگر، نلگنڈہ،رنگاریڈی سمیت دیگر اضلاع کے کلکٹریٹس پر یہ دھرنے دیئے گئے۔