the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد12ستمبر(یواین آئی)تلنگانہ بی جے پی یونٹ نے تلگو فلم انڈسٹری ٹالی ووڈ کے منشیات کے گٹھ جوڑ کی جامع جانچ کروانے کامطالبہ کیا کیونکہ رہیا چکرورتی کے معاملہ کے سلسلہ میں این سی بی کی جانچ کے بعد ایک اداکارہ کا نام



سامنے آیا ہے۔
قبل ازیں اکن سبھروال آئی پی ایس نے منشیات کے معاملہ کی نہ صرف ٹالی ووڈ بلکہ اسکولس اور کالجس میں اثر کی جامع جانچ کی تھی۔
اُس وقت کئی بڑے نام خبروں کی سرخیوں میں تھے تاہم کسی کے ساتھ بھی انصاف نہیں کیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.