حیدرآباد 17جولائی (ایجنسی)تلنگانہ اسمبلی کے کل منعقد ہونے والے خصوصی اجلاس کے دوران نئے بلدی ایکٹ پر غور و خوص اور اسے منظور کیا جائے گا‘ کیونکہ کہ وزیر اعلیٰ چندر شیکھر راؤ نے اس سلسلہ
میں تجویز رکھی ہے۔
اس بل کا مقصد ادارہ جات مقامی اور دیگر اداروں میں رشوت کے خاتمہ کو یقینی بنانا ہے۔
کل ایوان میں اس بل کو متعارف کرائے جانے کے بعد ارکان اس پر مباحث میں حصہ لیں گے۔