the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 10 فروری (یو این آئی) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی نے جمعہ کو متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کی جس میں 11 برادری کو درج فہرست قبائل (ایس ٹی) کی فہرست میں شامل کرنے کی
مرکز سے سفارش کی گئی



ہے۔
اسمبلی کی طرف سے ایس ٹی کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے جن برادریوں کی سفارش کی گئی ہے ان میں والمیکی بویا، بیدار، کیر اٹک، نشادھی، پیڈ بویا، تلیاری ، چند والو اور کیتھی لمباڈا، بھٹ ماتھر اس اور چھر منتھر اس شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.