: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،13 مارچ(ذرائع) اس بار تلنگانہ اسمبلی بجٹ اجلاس میں کئی سنجیدہ امور پر تبادلہ خیال کیے جانے کا امکان ہے۔ رواں ماہ کی 15 تاریخ کو شروع ہونے
والے اسمبلی اجلاس میں حکمران جماعت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر تنقید کے ساتھ خامیاں ظاہر کرنے کی پوری کوشش کریں گی اور دونوں فریق بھی اس کے لئے تیاریاں کر رہے ہیں۔