the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 11 جولائی (اعتماد) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  24 جولائی سے شروع ہوگا ۔2023 میں اسمبلی انتخابات ہوئے، کانگریس پارٹی اقتدار میں آئی۔ اس کے بعد سرمائی اجلاس منعقد ہوا  ۔ بجٹ اجلاس کے انعقاد کے سلسلے میں اسمبلی اسپیکر  پرساد کمار نے آج اسمبلی میں جائزہ اجلاس منعقد کیا ۔ اجلاس میں



گورنمنٹ ویپ، چیف سیکریٹری، ڈی جی پی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ مرکزی حکومت اس ماہ کی 23 تاریخ کو قومی بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے ڈپٹی چیف منسٹر اور وزیر فینانس بھٹی وکرمارکا نے پہلے ہی کہا تھا کہ ریاستی بجٹ  مرکزی بجٹ  کے مطابق تیار کیا جائے گا۔ دریں اثنا، ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ  بجٹ اجلاس کتنے دنوں کے لئے منعقد ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.